پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت


پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت دیتے ہوئے پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری اورفری مارکیٹ و ڈی ریگولیشن کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت گندم کٹائی سے قبل کی صورتحال پرجائزہ اجلاس ہوا،گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پنجاب کے کسانوں کو شاباش اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوریمریم نواز شریف نے کہا کہ گندم کے کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ہزار ٹریکٹر مفت دئیے گئے،کسان ہمارے بھائی ہیں ،مفاد کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔دوسری جانب پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم کی قیمت 2865 سے کم ہو کر 2460 روپے ہوگئی۔ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے ،امریکی اخبارصوبے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے کمی سے 1450 تا 1500 روپے ہوگئی،پنجاب میں گندم کی نئی فصل کی آمد چند روز بعد شروع ہوگی جس کے بعد صوبے کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت 2200 تا 2300 روپے ہونے کا امکان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

متنازعہ وقف بل، بھارتی مسلم قیادت نے تحریک کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی،حنیف عباسی

بائنانس کے بانی کی پاکستان کرپٹو کونسل میں شمولیت

پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کا اعلان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 8 اپریل سے 11 اپریل تک بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری

امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے، وزیر اعظم

پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اس بار سنجیدہ اقدامات کریں گے، بیرسٹر گوہر

ہیری بروک انگلینڈ کے نئے وائٹ بال کپتان مقرر

گورنر سندھ نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے 100 ارب روپے مانگ لیے

نومبر دسمبر تک گھروں میں سٹار لنک کی سہولت میسر ہوسکے گی، شزہ فاطمہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی