یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز


یورپی کمیشن کی مخصوص امریکی مصنوعات پر25  فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چند مصنوعات پر ٹیرف 16 مئی سے نافذ ہوگا، دیگر مصنوعات پر ٹیرف یکم دسمبر سے لاگو ہوگا، یورپی یونین ہیروں اور سویا بین سمیت مختلف کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیالخبرایجنسی نے بتایا کہ یورپی رہنماؤں کی امریکا کو زیرو ٹیرف کے بدلے زیرو ٹیرف کی پیشکش ہے، امریکا نے یورپی یونین پر 20 فیصد ٹیرف لگایا ہے، اسٹیل، ایلومینیم اورکاروں پر25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔یورپی رہنما نے کہا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں، مثبت نتیجے کی خواہش ہے لیکن زیادہ دیر تک چپ نہیں بیٹھیں گے، امریکی صدرخبردارکرچکے ہیں، یورپی یونین نے ٹیرف لگایا تو وہ200 فیصد ٹیرف لگا سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بیساکھی میلہ ، ساڑھے 6 ہزار سکھ یاتریوں کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیئے گئے

سندھ اور خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات کا آغاز

مندی کے بادل چھٹ گئے ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز

دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس

ٹیرف کے معاملے پر امریکی دبائو قبول نہیں ، آخر تک لڑیں گے ، چین

امریکی وفد اپنی مرضی سے آ رہا ہے ، عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی تو دھرنا دینگے ، علیمہ خان

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری

سگریٹ پینے سے منع کرنے پر مسافر کا ائیرہوسٹس پر تشدد۔۔ اڑتے جہاز میں مسافر کو کیسے قابو کیا گیا؟

عوام تیاری کرلیں۔۔ ملک کے کون سے علاقوں میں بارش ہونے والی ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائیگی، امریکی صدر

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

امریکا اور چین آمنے سامنے ، ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی