آج سے 27 اپریل تک گرمی کی شدید لہر۔۔ درجہ حرارت کہاں تک پہنچ سکتا ہے؟ ماہرین کی پیش گوئی


ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 27 اپریل تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیشگی ایڈوائزری جاری کر دی ہے تاکہ لوگ احتیاطی تدابیر اپنا سکیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں موسم کا مزاج الگ ہے۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی حصوں میں آج بارش کی پیش گوئی ہے، جو گرمی سے تھوڑی راحت دے سکتی ہے۔ درجہ حرارت کی بات کریں تو جیکب آباد ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا، جہاں پارہ 43 ڈگری تک پہنچا۔ مٹھی، بہاولنگر اور نوابشاہ بھی 42 ڈگری کے ساتھ پیچھے نہیں رہے۔ کراچی، قصور اور لسبیلہ میں گرمی 41 ڈگری تک جا پہنچی۔ لاہور میں 38، اسلام آباد 36، پشاور 35، مظفرآباد 33، کوئٹہ 25 اور گلگت میں 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری دھوپ سے بچاؤ کے لیے مناسب اقدامات کریں، پانی زیادہ پئیں اور غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

فیصل بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ حبیب یونیورسٹی

عائزہ کو سلام پیش کرتی ہوں جو۔۔ دانش تیمور کے 4 شادیوں کے بیان پر شرمیلا فاروقی نے بھی کھری کھری سنا دیں

جان گیا تھا کہ شادی زیادہ دن نہیں چلے گی۔۔ جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کا ذمہ دار کون ہے؟ فوٹوگرافر نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا

ایک ہی بچہ 2 بار کیسے پیدا ہوا؟ حیران کن واقعہ جسے سن کر لوگ بھی سوچ میں پڑ گئے

اڑتے ہوئے جہاز کی چھت گر گئی۔۔ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پوری گاڑی جل کر راکھ ہوگئی۔۔ 10 برس تک پائی پائی جوڑ کر لی گئی فراری کا یہ حال کیسے ہوا؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں 20 سے زیادہ افراد ہلاک، حملہ آوروں کی تلاش جاری

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں کم از کم پانچ ہلاک، متعدد زخمی

وفاقی حکومت کا چھ نہروں کی تعمیر کا منصوبہ کیا ہے اور اس میں صرف چولستان وجہ تنازع کیوں ہے؟

میری قمیض اور چپل بھی لے گیا۔۔ ملتان سے کراچی آنے والے شخص کو بائیک رائیڈر نے کس طرح لوٹا؟ ویڈیو میں پوری کہانی سنا دی

دلہن کو ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر گھر لایا۔۔ دلہا نے اس دلچسپ کارنامے کی کیا وجہ بتائی؟ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

فیصل بینک نے فنانشل لٹریسی ویک 2025 منایا

نائٹ کلب باؤنسر سے پوپ تک: پانچ چیزیں جو آپ پوپ فرانسس کے بارے میں شاید نہ جانتے ہوں

بائبل کیسے اور کس نے لکھی سے متعلق چار نظریات کیا ہیں؟

آج سے 27 اپریل تک گرمی کی شدید لہر۔۔ درجہ حرارت کہاں تک پہنچ سکتا ہے؟ ماہرین کی پیش گوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی