سونے کی اڑان جاری۔۔ آج کتنا مہنگا ہوا؟ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت


آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف ایک دن میں 5900 روپے کا زبردست اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ دس گرام سونا بھی 5059 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے پر پہنچ چکا ہے۔ یہ اضافہ صرف مقامی سطح تک محدود نہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے نے قیمت کا نیا جھنڈا گاڑ دیا ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 59 ڈالر کے اضافے سے 3454 ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تیزی کئی عوامل کا نتیجہ ہے — معاشی بے یقینی، عالمی کشیدگیاں اور سرمایہ کاروں کا محفوظ جگہوں کی طرف جھکاؤ، سونے کو ایک بار پھر سرمایہ کاری کی پناہ گاہ بنا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

فیصل بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ حبیب یونیورسٹی

عائزہ کو سلام پیش کرتی ہوں جو۔۔ دانش تیمور کے 4 شادیوں کے بیان پر شرمیلا فاروقی نے بھی کھری کھری سنا دیں

جان گیا تھا کہ شادی زیادہ دن نہیں چلے گی۔۔ جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کا ذمہ دار کون ہے؟ فوٹوگرافر نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا

ایک ہی بچہ 2 بار کیسے پیدا ہوا؟ حیران کن واقعہ جسے سن کر لوگ بھی سوچ میں پڑ گئے

اڑتے ہوئے جہاز کی چھت گر گئی۔۔ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پوری گاڑی جل کر راکھ ہوگئی۔۔ 10 برس تک پائی پائی جوڑ کر لی گئی فراری کا یہ حال کیسے ہوا؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں 20 سے زیادہ افراد ہلاک، حملہ آوروں کی تلاش جاری

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں کم از کم پانچ ہلاک، متعدد زخمی

وفاقی حکومت کا چھ نہروں کی تعمیر کا منصوبہ کیا ہے اور اس میں صرف چولستان وجہ تنازع کیوں ہے؟

میری قمیض اور چپل بھی لے گیا۔۔ ملتان سے کراچی آنے والے شخص کو بائیک رائیڈر نے کس طرح لوٹا؟ ویڈیو میں پوری کہانی سنا دی

دلہن کو ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر گھر لایا۔۔ دلہا نے اس دلچسپ کارنامے کی کیا وجہ بتائی؟ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

فیصل بینک نے فنانشل لٹریسی ویک 2025 منایا

نائٹ کلب باؤنسر سے پوپ تک: پانچ چیزیں جو آپ پوپ فرانسس کے بارے میں شاید نہ جانتے ہوں

بائبل کیسے اور کس نے لکھی سے متعلق چار نظریات کیا ہیں؟

آج سے 27 اپریل تک گرمی کی شدید لہر۔۔ درجہ حرارت کہاں تک پہنچ سکتا ہے؟ ماہرین کی پیش گوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی