یوٹیوبر اذلان شاہ اور وریشہ کتنا کماتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف


پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ اور ان کی اہلیہ وریشہ نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اذلان اور وریشہ نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے یوٹیوب پر خوفناک اسٹوریز سنانے، ڈراؤنے پوڈکاسٹ کے سلسلے، گھر میں ہونے والے عجیب و غریب واقعات اور بیٹی کے ڈر سے متعلق بات کی۔ یوٹیوبرز نے بتایا کہ اب ہم نے یہ پوڈکاسٹ بند کردیا ہے کیوں کہ ہمارے گھر کا ماحول بالکل بدلتا جا رہا تھا، غیر مرئی چیزوں نے اسٹوڈیو کے بعد ہمارے گھر کا رُخ کر لیا تھا۔پوڈکاسٹر و یوٹیوبر اذلان شاہ نے انٹرویو کے دوران بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے ہونے والی ملاقات کا دلچسپ واقعہ بھی سنایا جب کہ یوٹیوبر رجب بٹ اور اداکار فہد مصطفیٰ کے تنازع پر گفتگو کرنے کے علاوہ میاں بیوی کا رشتہ مضبوط کرنے کےلیے ٹپس بھی دیں۔میزبان مبشر ہاشمی کی جانب سے یوٹیوب سے ہونے والی کمائی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں اذلان شاہ نے کہا کہ وہ کوئی ایک فیگر تو نہیں بتا سکتے۔ اس دوران وریشہ شاہ نے کہا کہ ان کی کمائی ہر ماہ ایک جیسی نہیں ہوتی، کمائی کبھی کم اور کبھی زیادہ بھی ہوتی ہے۔اذلان شاہ نے مزید کہا کہ ہماری کمائی کا آپ یہاں سے اندازہ لگا لیں گے ہم دونوں کو گھومنے کا بہت شوق ہے اور ہم اتنا کما لیتے ہیں کہ ہر سال 2 سے 3 ممالک کا آرام سے سفر کر سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر اذلان شاہ اور وریشہ کتنا کماتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

نادیہ خان کا پہلگام واقعے پر بھارت کو کرارا جواب

ارشد چائے والا کے افغان شہری ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش

معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل

ٹیچر نے خود موبائل دیا اور پھر ویڈیو بنائی۔۔ معاذ صفدر کی بہن کی امتحان میں نقل کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ! ذمہ دار کون؟

کچھ سائے گھر آگئے تھے تو سیریز بند کردی۔۔ ازلان شاہ اور وریشہ ہر مہینے یوٹیوب سے کتنے پیسے کماتے ہیں؟

اداکار حمزہ علی عباسی دین کی جانب راغب

شوبزانڈسٹری کا سیاہ پہلو بے نقاب، سنسنی خیز انکشاف

ماریہ بی اور ترک ماڈل کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

حرا مانی شدید ٹرولنگ کی زد میں، مگر کیوں؟

عامر خان کا نئی گرل فرینڈ کے ہمراہ سابقہ اہلیہ کی رہائشگاہ آمد

یہ خطرناک لڑکیاں ہیں اور۔۔ اکشے کمار نے شادی کے لئے سیف کو کیوں خبرار کیا تھا؟ کرینہ کپور کے انکشافات

بیوی کام کیوں کرتی ہے؟ مانی نے پہلی بار تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ! دیکھیں

موسمی چیٹرجی: جن کا نام امیتابھ بچن سمیت بہت سے اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی