صائمہ نور کی ٹی وی اسکرین پر واپسی، مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی


مشہور اداکارہ صائمہ نور نے ٹیلی وژن اسکرین پر شاندار انداز میں دوبارہ انٹری دی ہے، جسے ناظرین اور ناقدین دونوں نے خوب سراہا ہے۔ خلیل الرحمن قمرکے قلم سے لکھے گئے ڈرامے “میں منٹو نہیں ہوں” کی ہدایت کاری ندیم بیگ نے کی ہے جبکہ کاسٹ میں ہمایوں سعید، سجل علی، آصف رضا میر، اذان سمیع خان اورصنم سعید جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ڈرامے میں صائمہ نوراورسجل علی کی پھوپھی بھتیجی جوڑی کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اوردونوں کے درمیان زبردست کیمسٹری ڈرامے کی اہم جھلک بن چکی ہے۔اداکارہ صنم سعید نے بھی اس ڈرامے سے 2019 کے بعد ٹی وی پرواپسی کی ہے اوران کی پرفارمنس کو بھی مثبت ردعمل حاصل ہو رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

’امیتابھ بچن اور عامر خان کی رولز رائس‘ پر بھاری جرمانے، لیکن اصل مالک کون؟

صائمہ نور کی ٹی وی اسکرین پر واپسی، مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی

جگن کاظم کی علیزے شاہ سے معافی، اصل حقیقت کیا ہے؟

جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، اصل حقیقت کیا ہے؟

بشریٰ انصاری نے خاموش تماشائیوں سے سوال کر دیا

عرفی جاوید کے چہرے پر فِلر کے اثرات: ہونٹ، ناک یا گال کو ابھارنے والے انجیکشن اور ان کے خطرات کیا ہیں؟

مدارس میں نگرانی کا فقدان؟ بشریٰ انصاری کا ریاست سے فوری اقدام کا مطالبہ

عمارہ چوہدری کے ساتھ تنہائی میں کون سا خوفناک واقعہ پیش آیا؟

عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہتے ہوئے ہونے والا خوفناک واقعہ بتا دیا

آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

مسلمان عورتوں کو گمراہ نہ کرو۔۔ حمزہ علی عباسی کا حجاب سے متعلق بیان صارفین کو غصہ کیوں دلا گیا؟

مشہور لکھاری صائمہ اکرم چوہدری کا بھارتی فلم 'سیارہ' پر دلچسپ رد عمل

حمزہ علی عباسی کا حجاب سے متعلق متنازع بیان، مذہبی حلقہ شدید غم و غصہ

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ’حقیقی لیجنڈ‘ ہلک ہوگن جنھوں نے ریسلنگ رنگ سے باہر ہالی وڈ میں بھی کیریئر بنایا

دلجیت دوسانجھ کس پاکستانی گلوکار کے دیوانے نکلے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی