برکت ہوتی تو اپنا گھر بنا چکی ہوتی۔۔ عورت کی کمائی کو بے برکت ماننے والی صائمہ قریشی خود کام کیوں کرتی ہیں؟


"عورت کی کمائی میں برکت نہیں، مگر کام کرنے سے نہیں روکتی" اداکارہ صائمہ قریشی ایک بار پھر اپنی اس رائے پر قائم ہیں کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، مگر وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ کسی خاتون کو کام یا کاروبار سے روکنا درست نہیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صائمہ قریشی نے کھل کر کہا: "میں یہ نہیں کہتی کہ عورت کو کام نہیں کرنا چاہیے۔ میں خود بھی کام کرتی ہوں اور کاروبار بھی چلاتی ہوں، لیکن میرا ماننا ہے کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی۔" انہوں نے وضاحت دی کہ عورت پر بہت سی ذمہ داریاں ایک ساتھ آتی ہیں اور وہ اکثر بچت نہیں کر پاتی۔ اپنی مثال دیتے ہوئے صائمہ نے کہا کہ وہ برسوں سے محنت کر رہی ہیں لیکن اب تک اپنا گھر نہیں بنا سکیں اور کرائے کے مکان میں رہتی ہیں۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک سنگل ماں ہیں اور مجبوری میں کام کرتی ہیں، مگر ان کے نزدیک کمانا بنیادی طور پر مرد کی ذمہ داری ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کئی مشہور خواتین جیسے ماہرہ خان نے اپنی محنت سے کامیاب زندگی بنائی، تو صائمہ نے جواب دیا: "ایسی خواتین کو اپنے گھر کی سپورٹ حاصل ہوتی ہے، اور ماہرہ خان نے بھی شادی کی ہے۔" View this post on Instagram A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan) انہوں نے مزید کہا کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی مثال ہر عورت کے لیے عام نہیں دی جا سکتی کیونکہ وہ ایک منفرد شخصیت تھیں اور بعد میں شادی بھی کی۔ یاد رہے کہ صائمہ قریشی نے اس سے پہلے بھی فروری 2025 میں یہی مؤقف اختیار کیا تھا جس پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید ہوئی، مگر اداکارہ آج بھی اپنے بیان پر ڈٹی ہوئی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

’چین جنگ کو کیوں ترجیح دے رہا ہے، ایک جوہری بم سرحد کے قریب گِر سکتا ہے‘: چینی شہری کورین اداکارہ کے الفاظ پر ناراض کیوں؟

میری فلم کی شوٹنگ پہلگام حملے سے پہلے ہوئی اور اب میچ کھیلے جا رہے ہیں، دلجیت دوسانجھ

’چین جنگ کو کیوں ترجیج دے رہا ہے، ایک جوہری بم سرحد کے قریب گِر سکتا ہے‘: چینی شہری کورین اداکارہ کے الفاظ پر ناراض کیوں؟

نانا کا شوقا پہنا.. حسن رحیم کے والد مہمانوں سے موبائل کیوں لینا چاہتے تھے؟ شادی کی تقریب کے دلچسپ انکشافات

بالی وڈ کے عظیم ولن پریم چوپڑا جنہیں سکرین پر دیکھ کر فلم بین سہم جاتے

ماں کا حال پوچھیں، طلاق کا نہیں.. انوشے عباسی کی طلاق کتنے سال پہلے ہوچکی؟ انکشاف نے سب کو چونکا دیا

بیٹی اپنے باپ کے نام سے پہچانی جاتی ہے لیکن.. سحر حیات نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے جذباتی پیغام دے دیا

اوقات نہیں لیکن باتیں کروڑوں کی۔۔ لاہور اور کراچی میں کیا فرق ہے؟ میمونہ قدوس نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا

برکت ہوتی تو اپنا گھر بنا چکی ہوتی۔۔ عورت کی کمائی کو بے برکت ماننے والی صائمہ قریشی خود کام کیوں کرتی ہیں؟

کیا آپ تصویر میں موجود اس پیاری سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

کیا آپ اسکول کی اس یادگار تصویر میں موجود مشہور اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات، میں اپنے ملک کو تسلیم نہیں کرتی: انجلینا جولی

ان کو بھارت ہی چلے جانا چاہئیے۔۔ بھارتی برانڈز کا عائزہ خان پر ڈیزائن چوری کا الزام ! صارفین نے عائزہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ریما اچھی اداکارہ نہیں تھیں بلکہ۔۔ ببرک شاہ نے ریما کو اوور ریٹڈ قرار دیتے ہوئے کس کی تعریف کردی؟

’اپنی محنت سے کمایا‘: اکشے کمار کا ’پیسے کا پجاری‘ کہنے والوں کو جواب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی