
امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو'تباہ' کر دیا ہے: امریکی نائب صدر کا دعویٰآبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک امریکہ تہران کے چھ مطالبات تسلیم نہیں کر لیتا: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کا بیانمکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایران یا کسی اور ملک کے خلاف نہیں: ترک وزیرِ خارجہآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضلع ہنگو میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن میں کالعدم شدت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے سات مبینہ شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں جبکہ اس کارروائی کے دوران فوج کے کیپٹن حمزہ اکرم ہلاک ہو گئے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، تاہم جنگ کے بجائے بات چیت سے بھی اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو’تباہ‘ کر دیا ہے: امریکی نائب صدر کا دعویٰ