گندا چکلا بیلن صاف کرنے کا خاص طریقہ جانیں تاکہ روٹی بھی بنے آسانی سے اور ہو وقت کی بھرپور بچت


کچن میں موجود ہر ایک چیز کا صاف ستھرا اور چمکدار نظر آنا ایک سلیقہ مند خاتون کی نشاندہی ہے کیونکہ خواتین اگر کچن اور گھر کو صاف ستھرا نہیں رکھیں گی تو ان کا گھرانہ بھی صحت مند نہیں ہوگا۔ وومن کارنر سے آج جانیئے چکلا بیلن کو صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے یہ صاف بھی رہے گا اور روٹی بھی نرم و ملائم بنے گی۔ ٹپ: ٭ چکلے اور بیلن کو کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو دیں۔ ٭ پھر ایک کپڑے میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ کالا تیل ڈالیئے۔ ٭ پھر اس سے چکلے اور بیلن دونوں کو صاف کریں۔ ٭ لیجیئے ہوگیا آپ کا بیلن بھی صاف اور چکلا بھی چمکدار۔ ٭ ہفتے میں دومرتبہ اس ٹپ کو استعمال کریں، روٹی بناتے وقت آٹا بھی نہیں چپکے گا اور نہ ہی یہ خراب ہوگا۔

مزید ٹپس اینڈ ٹرکس

سبزی کی ذائقہ دار بریانی ۔۔ اب مہنگا گوشت اور مرغی چھوڑیں، اور سبزیوں سے بنائیں مزیدار بریانی

بجلی کا بل آدھے سے بھی کم۔۔ جانیں بغیر آن کیے کپڑے استری کرنے کا وہ راز جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

چٹخارے دار پیاز کا اچار۔۔ آج ہی بنائیں آسان سی ترکیب سے پیاز کا ایسا اچار، جو سادے کھانے کو مزید ذائقہ دار بنا دے

جلدی چارج بھی ہوگا اور بیٹری بھی سالوں چلے گی۔۔ جانیں 4 آسان ٹپس جو آپ کے پرانے موبائل میں بھی جان ڈال دیں