اجزاء:
۔ پیاز
۔ ہری مرچ
۔ سونف
۔ چاٹ مصالحہ
۔ آم چور پاؤڈر
۔ لال مرچ پاؤڈر
۔ ہلدی
۔ ہینگ
۔ نمک
۔ لیموں کا رس
تڑکے کے لیئے:
۔ سرسوں کا تیل
۔ لونگ
۔ رائی دانہ
پیاز کا اچار بنانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے پیاز اور ہری مرچوں کو سلائس میں لمبا لمبا کاٹ لیں۔
۔ اسکے بعد ایک پیالے میں اوپر دیئے گئے تمام اجزاء کٹی ہوئی پیاز میں شامل کریں
۔ آخر میں تڑکہ لگا کر پیاز کو مکس کر کے ٹھنڈا کر لیں
۔ اب کانچ کی برنی میں بھر کے محفوظ کر لیں
۔ لیجیئے مزیدار پیاز کا اچار تیار ہے!
View this post on Instagram A post shared by Manali Choubisa (@udaipur_food_zone)