تیز پات میں چند دانے یہ چیز ڈالیں اور بغیر لائٹ اور پنکھے کے صرف 10 منٹ میں مچھر کیسے بھگائیں؟


شدید گرمی میں سب سے زیادہ اذیت اس وقت ہوتی ہے جب لائٹ چلی جاتی ہے اور مچھر آجاتے ہیں. اب پنکھا چلا کر انھیں بھگا سکتے ہیں نہ ہی مچھروں کے درمیان بیٹھ سکتے ہیں. آج ہم لائے ہیں اس مشکل کا حل جس سے صرف 10 منٹ میں تمام مکھی مچھر سے آپ کی جان چھٹ جائے گی. چند پتے تیز پات لیں. اس میں چند دانے لونگ کے ڈالیں اور دونوں چیزوں کو توے پر رکھ دیں. ان ایک چمچ نمک چھڑکیں اور پتوں میں آگ سلگا دیں. اس توے کو احتیاط سے اس جگہ لے جائیں جہاں مچھر ہوں. اگر کمرہ ہے تو توے کو ایسی جگہ رکھیں جہاں کوئی چیز آگ نہ پکڑ سکے اور دس منٹ تک دھواں کمرے میں پھیلنے دیں. دیکھتے ہی دیکھتے تمام مچھر، مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے.

مزید ٹپس اینڈ ٹرکس

بجلی کا بل آدھے سے بھی کم۔۔ جانیں بغیر آن کیے کپڑے استری کرنے کا وہ راز جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

چٹخارے دار پیاز کا اچار۔۔ آج ہی بنائیں آسان سی ترکیب سے پیاز کا ایسا اچار، جو سادے کھانے کو مزید ذائقہ دار بنا دے

جلدی چارج بھی ہوگا اور بیٹری بھی سالوں چلے گی۔۔ جانیں 4 آسان ٹپس جو آپ کے پرانے موبائل میں بھی جان ڈال دیں

کولر میں مٹی کے برتن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں بجلی کا بل آدھا کرنے کی آسان ٹپ