ڈھیٹ چھپکلی بھی فوراً بھاگ جائے گی۔۔ گھر سے 100 فیصد چھپکلی بھگانے کا طریقہ


اس وقت گھروں میں سب سے بڑا مسئلہ چھپکلیوں کا ہے جو پورے گھر میں دندناتی پھرتی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو 3 طریقے بتائیں گے جن سے چھپکلی گھر کے اندر نہیں آئے گی اور اگر پہلے سے ہوگی تو فوراً بھاگ جائے گی. ایک سرنج میں پیٹرول بھر لیں اور جہاں بھی چھپکلی دکھے اس پر چھڑک دیں. چھپکلی فوراً جگہ چھوڑ دے گی. دوسرا طریقہ فنائل کی گولی ہے. ایک ماسک لیں اور ایک جانب سے اس کا اسٹریپ کاٹ کر الگ کرلیں. فنائل کی گولی ماسک میں رکھ کر کٹے ہوئے اسٹریپ سے باندھ کر پوٹلی بنا لیں اور دوسرے اسٹریپ سے دروازوں وغیرہ پر لٹکا دیں. تیسرا طریقہ یہ ہے کہ ڈبل سائیڈ ٹیپ کے اندر فنائل کی گولی پھنسا کر بلب وغیرہ کے پاس چپکا دیں. اس طرح چھپکلیاں جو روشنی کی طرف لپکتی ہیں وہ فنائل کی بو کی وجہ سے نہیں آئیں گی.

مزید ٹپس اینڈ ٹرکس

بجلی کا بل آدھے سے بھی کم۔۔ جانیں بغیر آن کیے کپڑے استری کرنے کا وہ راز جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

چٹخارے دار پیاز کا اچار۔۔ آج ہی بنائیں آسان سی ترکیب سے پیاز کا ایسا اچار، جو سادے کھانے کو مزید ذائقہ دار بنا دے

جلدی چارج بھی ہوگا اور بیٹری بھی سالوں چلے گی۔۔ جانیں 4 آسان ٹپس جو آپ کے پرانے موبائل میں بھی جان ڈال دیں

کولر میں مٹی کے برتن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں بجلی کا بل آدھا کرنے کی آسان ٹپ