کولر میں مٹی کے برتن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں بجلی کا بل آدھا کرنے کی آسان ٹپ


فریج بہت زیادہ بجلی کھینچتا ہے اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں بار بار لائٹ جاتی ہے اور ٹھنڈا پانی نہیں مل پاتا. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جن سے آپ بغیر فریج چلائے دن بھر ٹھنڈا پانی حاصل کرسکتی ہیں. سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتادیں کہ گھر میں پانی کا کولر رکھا ہوتا ہے جس کی اندرونی صفائی پر کم ہی دھیان دیا جاتا. ایک اسفنج میں آدھا چمچ نمک اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر کولر کے اندر اچھی طرح رگڑیں اور صاف پانی سے دھو لیں. اب کسی کچے مٹی کے برتن کے 3 سے 4 ٹکڑے دھو کر کولر میں ڈال دیں اور کولر کو پانی سے بھر دیں. کچھ گھنٹوں میں اس ٹرک سے کولر کا پانی بغیر برف اور فریج کے بہت ٹھنڈا ہوجائے گا. اس طرح آپ کا فریج بار بار نہیں کھلے گا اور بجلی کم خرچ ہوگی. اس کے علاوہ آپ دن میں کئی گھنٹے فریج بند کر کے بھی بجلی کی بچت کرسکتے ہیں.

مزید ٹپس اینڈ ٹرکس

بجلی کا بل آدھے سے بھی کم۔۔ جانیں بغیر آن کیے کپڑے استری کرنے کا وہ راز جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

چٹخارے دار پیاز کا اچار۔۔ آج ہی بنائیں آسان سی ترکیب سے پیاز کا ایسا اچار، جو سادے کھانے کو مزید ذائقہ دار بنا دے

جلدی چارج بھی ہوگا اور بیٹری بھی سالوں چلے گی۔۔ جانیں 4 آسان ٹپس جو آپ کے پرانے موبائل میں بھی جان ڈال دیں

کولر میں مٹی کے برتن رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں بجلی کا بل آدھا کرنے کی آسان ٹپ