80 ہزار کی نوکری چھوڑ کر والد کے کاروبار کو آگے کیوں بڑھایا؟ باحجاب بیٹی نے باپ کے انتقال کے بعد بیٹا بن کر اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالا؟


والد کا پانچ سال پہلے انتقال ہوگیا تھا اور وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے جس کے بعد میں والد کا کام سنبھالا۔ یہ الفاظ ایک ایسی باہمت خاتون کے ہیں جنہوں نے تھوڑا حوصلہ دکھایا اور آج وہ ایک اچھا کاروبار لے کر چل رہی ہیں۔ خاتون نے ڈیجیٹل پاکستان کے ویب چینل کو اپنی پوری کہانی سے آگاہ کیا۔ نور الصبا نامی خاتون نے کہا کہ مجھے اس فیلڈ میں آتے ہوئے تین سال ہوجائیں گے۔ میں نے فارم ڈی کیا ہے اور میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں نوکری کیا کرتی تھی جہاں میری اسسٹنٹ منیجر کے طور پروموشن ہوئی اور میرا 8 سال کا تجربہ ہے۔ نور صبا نے بتایا کہ جب والد کی وفات ہوئی تو مجھے ان کا کام کرنا ضروری سمجھا۔ نور نے بتایا کہ وہ لنک مشینوں کا کام کرتی ہیں اور وہ تین سال سے اس کام کو دیکھ رہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نوکری اس لیے چھوڑ دی کہ آپ اس میں کسی کے ماتحت کام کرتے ہیں تو آپ پر پریشر ہوتا ہے جب کہ کاروبار میں آپ کسی کے دباؤ میں نہیں ہوتے۔ خاتون نے بتایا کہ نوکری سے ان کے گھر کے اخراجات پورے نہیں ہورہے تھے جبکہ میری تنخواہ 80 ہزار تھی۔ مگر کاروبار میں میرا اچھا ماہانہ پیکج بن جاتا ہے۔ خاتون نے گھ بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ آپ بھی ایسا کام کر سکتی ہیں۔ آپ کسی کے سامنے یہ نہ کہیں کہ میں یہ کام نہیں کرسکتی۔ بلکہ یہ کہیں کہ میں کوئی بھی کام کرسکتی ہوں۔ خاتون نے لوگوں سے متعلق کیا کہا؟ دیکھیئے نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی