
گزشتہ شب حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا.
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 95پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 258روپے 43پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262روپے 59پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے.
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جون کو رات 12 بجے سے ہوگیا.