روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ


ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کی صبح اسرائیل نے ایران کی جوہری و عسکری تنصیبات اور گنجان آباد علاقوں پر حملے کیے تھے جس کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کیے ہیں۔کشیدگی میں تین روز سے مسلسل اضافے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کو معاہدہ کر لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ اس معاملے پر اجلاس بلائے گئے ہیں اور بات چیت جاری ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ عام شہریوں کی ہلاکتوں پر ایران کو ’بھاری قیمت چکانی ہو گی۔‘ اسرائیل میں ایرانی حملوں کے دوران کم از کم 10 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ادھر ایرانی صدر نے اسرائیل کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملوں میں 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تصدیق شدہ ویڈیوز میں شمالی تہران کے علاقے میں دھواں اور ملبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی