بیوی کی تصویر بنانے پر شوہر کو 5 ہزار درہم جرمانہ


دبئی: متحدہ عرب امارات میں شوہر کو اپنی اہلیہ کی تصویر بنانے پر 5 ہزار درہم جرمانہ ادا کرنا پڑ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کے شوہر بغیر کسی وجہ کے بھی کیمرے کے ذریعے ان کی تصویریں بناتے رہتے ہیں۔خاتون نے کہا کہ میرے شوہر اس بات کا بھی خیال نہیں رکھتے کہ میں کس وقت کس حالت میں ہوں وہ نامناسب حالت میں بھی تصویر بنا لیتے ہیں جس سے انہیں کئی بار منع کیا گیا ہے لیکن وہ باز نہیں آتے۔انہوں نے کہا کہ میرے شوہر نے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کر دیئے ہیں اور ان کے ذریعے بھی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرتے ہیں اور جب ان سے سختی سے بات کی گئی تو کہتے ہیں کہ گھر میں ملازموں کی نگرانی کے لیے کیمرے لگائے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: مذکورہ خاتون کے شوہر نے عدالت میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ میرے اہلیہ سے ذاتی اختلافات ہیں لیکن وہ اس کو کوئی اور رخ دے رہے ہیں۔انویسٹی گیشن نے ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمروں کی تحقیقات کرنے کے بعد رپورٹ دی کہ شوہر نے موبائل کی میموری میں اپنی اہلیہ کی تصاویر محفوظ کی ہوئی ہے۔عدالت نے خاتون کی طرف سے لگائے گئے الزامات درست ثابت ہونے پر شوہر کو 5 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

ایئر انڈیا کے طیارے میں ہلاک ہونے والا خاندان جو برسوں بعد ایک ساتھ رہنے کا خواب لیے لندن جا رہا تھا

پہلگام حملے کے بعد کشمیر سے روٹھے سیاح: ’نقصان کا حساب لگانے بیٹھیں تو ہارٹ اٹیک آ جائے گا‘

اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، اسرائیل کا ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔ پاکستان کی توانائی بحران کے دوران اہم کامیابی

ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا، ہم ہر مقام اور ہدف کو نشانہ بنائیں گے: نتن یاہو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی