
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حملوں کے درمیان تہران میں دھماکے کی اطلاع
سامنے آئی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہر تہران کو نشانہ بنایا ہے-
اسرائیل کی جانب سے مغربی تہران میں آئل ڈپو کو نشانہ بنایا ہے جس سے چاروں جانب آگ
پھیل گئی ہے-
تاہم ایران کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل نے شاہران آئل ڈپو کو نشانہ بنایا ہے مگر
صورتحال قابو میں ہے-
#BREAKING Explosion reported in Tehran, amid ongoing exchanges between Iran and Israel. pic.twitter.com/j8CCjZktus— Tehran Times (@TehranTimes79) June 14, 2025