
ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر حملہ کردیا ہے٬ آئی ڈی ایف کے مطابق ایران نے
دوبارہ بیلسٹک میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے-
اس حملے کے نتیجے میں پورا اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا ہے- ایران نے اس بار 40
میزائل فائر کیے ہیں جس کے بعد پورے ملک میں سائرن بج اٹھے-
نئے حملے میں ایران نے یہ میزائل اسرائیل کے پورٹ سٹی حیفہ میں مارے ہیں-
میزائلوں نے حیف سٹی کی ریفائنریوں براہ راست نشانہ بنایا جس کے بعد وہاں شدید آگ
بھڑک اٹھی-
#BREAKING Direct hits on refineries/facilities in Haifa. Fires break out following strikes. pic.twitter.com/Q2DqM7Wf9L— Tehran Times (@TehranTimes79) June 14, 2025