امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا


ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا دل بھی شادی کے لیے مچلنے لگا۔کرکٹر امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہا کے لیے تیار کردہ کلا پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں ںے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کسی کسی اور کی شادی میں شرکت کے لیے وارڈروب ٹرائلز کر کر کے تھک گئے ہیں۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا”یہ بھی پڑھیں: امام الحق نے اپنی شیئر کردہ تصویر کے ساتھ ویڈنگ سیزن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔Tired of wardrobe trials for attending someone else’s wedding 😂I think ab humein bhi kuch sochna paray ga janab photographer 😉#weddingseason pic.twitter.com/jEeNm65nhZ— Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12) January 24, 2023امام الحق کی شیئر کردہ تصاویر پر کرکٹر فواد عالم نے لکھا کہ “امی ڈرامے نہ کرو، سچ بتا دو اپنے وارڈروب سلیکشن کے لیے گئے تھے نا۔Immi dramay na kro, such bta do apny wardrobe selection k liay gae thy na tum 😜— Fawad Alam (@iamfawadalam25) January 24, 2023

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

ایئر انڈیا کے طیارے میں ہلاک ہونے والا خاندان جو برسوں بعد ایک ساتھ رہنے کا خواب لیے لندن جا رہا تھا

پہلگام حملے کے بعد کشمیر سے روٹھے سیاح: ’نقصان کا حساب لگانے بیٹھیں تو ہارٹ اٹیک آ جائے گا‘

اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، اسرائیل کا ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔ پاکستان کی توانائی بحران کے دوران اہم کامیابی

ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا، ہم ہر مقام اور ہدف کو نشانہ بنائیں گے: نتن یاہو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی