
فری لانس کی دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم اپ ورک نے 2023 کے لیے سب سے زیادہ مانگ والے اسکلز کی فہرست جاری کر دی۔امریکی کمپنی کینسی کے سروے کے مطابق امریکی کمپنیاں تقریبا 59 ملین ڈالر مالیت کا کام اپ ورک کے ذریعے فری لانسرز سے کراتے ہیں۔حالیہ برسوں میں خاص طور پر موجودہ کساد بازاری کے دوران فری لانس کام میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔اب لوگ مختلف فری لانس ویب سائٹس پر خدمات پیش کرکے گھر سے کام کرتے ہوئے آن لائن پیسہ کماتے ہیں۔ اپ ورک نے مختلف زمروں کے لیے ٹاپ 10 سکلز جاری کیے ہیں۔2023 کے لیے اپ ورک ٹاپ 10 تکنیکی مہارتیں:Full Stack DevelopmentFront-End DevelopmentBack-End DevelopmentMobile App DevelopmentWeb DesignEcommerce Website DevelopmentUX/UI DesignCMS DevelopmentManual TestingScripting & Automation