80 سال تک عمر پانے والے طوطے ۔۔ انسان سے زیادہ لمبی زندگی والے کراچی کے یہ طوطے کیا کھاتے ہیں؟ دیکھیے


طوطے ہر دوسرے گھر میں دکھائی دیتے ہیں، ان کے چیخنے کی آواز اور ان کا دل کو بھا لینے والا انداز سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتا ہے۔ لیکن ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ان سے متعلق منفرد معلومات فراہم کریں گے۔ ہرے نیلے، مختلف رنگوں کے طوطے جب گھر میں موجود ہوتے ہیں، تو اپنی دلچسپ حرکتوں کی بدولت توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان طوطوں کی قیمتیں بھی کافی زیادہ ہوتی ہیں، یہاں تک کہ لاکھوں روپوں میں طوطے فروخت ہوتے ہیں۔ عام طور پر تو صارفین نے ہرے رنگ کے طوطے ہی دیکھے ہیں، جبکہ چھوٹے رنگ برنگے طوطے بھی گھروں میں موجود ہوتے ہیں، تاہم بڑے سائز کے طوطے اپنی خوبصورتی اور دلچسپ انداز کی بدولت سب کو خوب لبھاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ یہ طوطے اپنی قیمتوں کے ساتھ ساتھ خوراک کی بنا پر بھی جانے جاتے ہیں، شوقین افراد ہی انہیں خریدتے ہیں، کیونکہ ان کی قیمت 1 لاکھ سے 8 لاکھ تک چلی جاتی ہے، بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ دوسری جانب یہ طوطے اس لیے بھی کافی توجہ سمیٹ لیتے ہیں کیونکہ ان کی عمر 80 سال تک ہوتی ہے، یعنی ایک عام انسان کی عمر تک یہ طوطے زندہ رہ سکتے ہیں۔ مونگ پھلی کھانے والے یہ طوطے گھریلو ماحول خوب رچ بس جاتے ہیں، جبکہ پیار محبت کی جائے تو پالتو بھی بن ہی جاتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

ایئر انڈیا کے طیارے میں ہلاک ہونے والا خاندان جو برسوں بعد ایک ساتھ رہنے کا خواب لیے لندن جا رہا تھا

پہلگام حملے کے بعد کشمیر سے روٹھے سیاح: ’نقصان کا حساب لگانے بیٹھیں تو ہارٹ اٹیک آ جائے گا‘

اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، اسرائیل کا ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔ پاکستان کی توانائی بحران کے دوران اہم کامیابی

ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی