سینیٹرز کا مشرف کیلئے دُعا کرانے سے انکار


اسلام آباد: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں اراکین پرویز مشرف کے لیے دُعا کرانے کے معاملے پر الجھ پڑے۔سینیٹ کا اجلاس پیر کو صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد سے درخواست کی کہ وہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے ہونے والی اموات کے لیے دُعا کریں۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما وسیم شہزاد نے پرویز مشرف کے لیے بھی دُعا کرنے کا کہا تو سینیٹر مشتاق احمد خان نے انکار کر دیا۔یہ بھی پڑھیں: وسیم شہزاد نے کہا کہ پرویز مشرف نے بس ایک غلطی کی کہ ان دونوں جماعتوں کو این آر او دیا لیکن افسوس کہ ہم کسی کے لیے دُعا کرنے سے بھی گئے جبکہ یہاں آئین شکنی روزانہ ہو رہی ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے وسیم شہزاد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تو خود پرویز مشرف کو چھوڑ کر چلے گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی