گوگل کا چیٹ جی پی ٹی کو ٹکر دینے کا اعلان


معروف سرچ انجن گوگل مصنوعی ذہانت (آے آئی) پر بنائے گئے چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے’بارڈ‘ کے نام سے اپنا اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کرنے جا رہا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بارڈ گوگل کے موجودہ بڑے لینگویج ماڈل لامڈا پر بنایا گیا ہے، فرم کا کہنا ہے کہ بارڈر کو ریلیز کرنے سے پہلے اس کے متعدد ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ٹیک جائنٹ نے اپنے موجودہ سرچ انجن کے لیے نئے AI ٹولز کا بھی اعلان کیا۔واضح رہے کہ AI چیٹ بوٹس سوالات کے جوابات اور معلومات تلاش کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔اس کی سب سے مشہور مثال ChatGPT  ہے جو انٹرنیٹ پر موجود چیزوں کو علم کے ایک بہت بڑے ڈیٹا بیس کے طور پر استعمال کرتے ہیں حالانکہ خدشات ہیں کہ اس میں غلط معلومات بھی شامل ہو سکتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

ایئر انڈیا کے طیارے میں ہلاک ہونے والا خاندان جو برسوں بعد ایک ساتھ رہنے کا خواب لیے لندن جا رہا تھا

پہلگام حملے کے بعد کشمیر سے روٹھے سیاح: ’نقصان کا حساب لگانے بیٹھیں تو ہارٹ اٹیک آ جائے گا‘

اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، اسرائیل کا ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔ پاکستان کی توانائی بحران کے دوران اہم کامیابی

ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی