حکومت نے شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی، رانا ثنا اللہ


کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے گرفتار کرنے کی اجازت مانگی تھی۔انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ وزیراعظم کی ہدایت پرغیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جارہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان کا روشن مستقبل وابستہ ہے،چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، عمران خان کو پتہ ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا تو پاکستان آگے نکل جائے گا، عمران خان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی وجہ سے آج ہم مشکلات میں ہیں۔فواد چودھری کا الیکشن کمیشن اور پولیس کیخلاف کروڑوں روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنیکا اعلانوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے عمران خان کو وقت سے پہلے فارغ کر دیا گیا، شیخ رشید کی گرفتاری کے پیچھے ان کے بیانات ہیں۔اوورسیز پاکستانی ملک کو دلدل سے نکال سکتے ہیں، ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خانواضح رہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے فواد چودھری، اعظم سواتی اور شہباز گل اور دیگر متعدد رہنماؤں کے علاوہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی گرفتار ہو چکے ہیں جو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے سیاسی اتحادی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سڈنی فائرنگ واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی و افغان پروپیگنڈا مہم بے نقاب

پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

تجارتی رکاوٹوں، بے روزگاری اور غربت کے باوجود افغانستان کی معیشت میں تیزی کیسے آئی؟

’خطے میں سب سے کم مہنگائی‘: تجارتی رکاوٹوں کے باوجود افغانستان کی اقتصادی شرحِ نمو پاکستان سے بہتر کیسے ہے؟

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک دوسرا شدید زخمی، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

آسٹریلیا کے بونڈائی ساحل پر یہودی کمیونٹی پر ’دہشت گردانہ‘ حملے میں 11 شہری ہلاک، پولیس نے ابھی تک کسی حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی