امریکی وفد کا دورہ پاکستان


اسلام آباد: امریکی وزارت خارجہ کا ایک وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا جس کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان سابقہ حکومت کے دوران تعلقات میں پیدا ہونے والے بگاڑ کو ختم کرنا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے قونصلر ڈیریک کالیٹ کریں گے، وفد کا دورہ  18 فروری تک جاری رہے گا، اس دوران امریکی وفد بنگلہ دیش بھی جائے گا۔واضح رہے کہ امریکہ کا وفد اس وقت پاکستان کے دورے پر آرہا ہے کہ جب ملک سخت معاشی مسائل کا شکار ہے جس سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے مذاکرات جاری ہیں جب کہ سرکاری سطح پر لگائے جانے والے تحمینے کے تحت سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لیے 16 ارب ڈالرز درکار ہیں۔امریکی دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفد کے اراکین پاکستانی حکام سے ملاقانوں کے دوران سیکیورٹی اور مالی تعاون کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بھی بات چیت کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایل او سی پر بھارتی پسپائی۔۔ چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کے ساتھ شکست تسلیم کرلی

رات کے اندھیرے میں بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔ پاکستان کا منہ توڑ جواب ! دشمن کو دھول چٹا دی

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں آٹھ ہلاک، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر میزائل حملوں میں سات ہلاکتیں، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج

ٹرمپ کے ہالی وڈ پر ٹیرف پلان کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

آن لائن اکاؤنٹ جو 63 برس قبل لاپتا ہونے والی خاتون تک پہنچنے کا ذریعہ بنا

حکومتی رکاوٹیں، عسکریت پسندوں کی ناکہ بندیاں اور احتجاج: بلوچستان میں شاہراہوں کی بندش اور ’کروڑوں کا نقصان‘

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی کا ممکنہ ہدف پاکستان اور نائیجریا جیسے ممالک کیوں ہیں؟

صرف 10 لاکھ روپے میں کون سی گاڑی لے سکتے ہیں؟ کم پیسوں میں ملنے والی چند پائیدار گاڑیاں

وہ ’ڈبل ایجنٹ‘ جس نے سوویت یونین کو خفیہ معلومات بیچ کر امریکہ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا

پاکستان، انڈیا کشیدگی کم کروانے کے لیے ایران ثالث کا کردار کیوں ادا کرنا چاہتا ہے؟

غزہ پر ’قبضے‘ کے اسرائیلی منصوبے کے بعد جنگ بندی پر بات چیت کی کوئی وجہ باقی نہیں رہی: حماس

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی