دنیا کی مہنگی ترین موٹرسائیکل


وسکانسن: ہارلے ڈیوٹسن کی 1908 میں تیار کردہ موٹرسائیکل دنیا کی سب سے مہنگی ترین قرار دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہارلے ڈیوڈسن اس وقت بھی قیمتی اور بھاری بھر کم بائیک بنانے والے مشہور کمپنی ہے جس کی 1908 میں تیارکردہ اسٹریپ ٹینک موٹرسائیکل تقریباً 10 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔سوا سو سال قبل بنائی گئی اس بائیک کو نیلامی میں فروخت کیا گیا جو دنیا کی مہنگی ترین موٹرسائیکل قرار پائی۔ لاس ویگاس میں ہونے والی نیلامی میں یہ بائیک 9 لاکھ 35 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی۔ جو پاکستانی روپوں میں 24 کروڑ سے بھی زائد بنتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: ہارلے ڈیوڈسن نے اس موٹرسائیکل کو محدود تعداد میں تیار کیا تھا اور خیال ہے کہ اب دنیا بھر میں ایسی 12 موٹرسائیکلیں موجود ہیں اور اسی وجہ سے اسے اب نایاب ترین موٹرسائیکل قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہارلے ڈیوڈسن کا یہ ماڈل انتہائی اولین اور مقبول ترین بھی تھا۔اس موٹرسائیکل کو ہارلے ڈیوڈسن کے کارخانے میں اس وقت تیار کیا گیا تھا جب ان کا کارخانہ صرف ایک منزل پر مشتمل تھا اور 1908 میں بھی یہ دنیا کی مہنگی ترین موٹرسائیکل ہی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سڈنی فائرنگ واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی و افغان پروپیگنڈا مہم بے نقاب

پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

تجارتی رکاوٹوں، بے روزگاری اور غربت کے باوجود افغانستان کی معیشت میں تیزی کیسے آئی؟

’خطے میں سب سے کم مہنگائی‘: تجارتی رکاوٹوں کے باوجود افغانستان کی اقتصادی شرحِ نمو پاکستان سے بہتر کیسے ہے؟

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک دوسرا شدید زخمی، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

آسٹریلیا کے بونڈائی ساحل پر یہودی کمیونٹی پر ’دہشت گردانہ‘ حملے میں 11 شہری ہلاک، پولیس نے ابھی تک کسی حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی