روڈ پرنس بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ


کراچی: ایٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کے بعد روڈ پرنس بائکس تیار کرنے والی کمپنی نے بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔اس حوالے سے پاک وہیلز نے بتایا ہے کہ کمپنی کی سب سے مشہور بائیک روڈ پرنس 70 سی سی کی قیمت میں 10500 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 86500 روپے سے بڑھ کر 97000 روپے ہو گئی ہے۔روڈ پرنس کلاسک 70 کی قیمت میں بھی 10500 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی نئی قیمت 92500 روپے سے بڑھ کر 103000 روپے ہوگئی ہے۔روڈ پرنس 100 پاور پلس کی قیمت میں 11500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد بائک کی نئی قیمت 102500 روپے ہو گئی ہے جب کہ پرانی قیمت 91000 روپے تھی۔اسی طرح روڈ پرنس 100 سی سی جیک پوٹ کی قیمت میں 11500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 94500 روپے سے بڑھ کر 106000 روپے ہو گئی ہے جب کہ روڈ پرنس 110 سی سی پاور پلس کی قیمت 94500 روپے سے بڑھ کر 106000 روپے ہو چکی ہے۔روڈ پرنس 70 سی سی پیشن پلس کی قیمت میں 10500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد بائک کی نئی قیمت 96500 روپے سے بڑھ کر 107000 روپے ہو گئی ہے، روڈ پرنس 125 کی قیمت میں 15000 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 130500 روپے سے بڑھ کر 145000 روپے ہو چکی ہے۔اسی طرح روڈ پرنس ویگو کی قیمت میں 30000 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 345000 روپے سے بڑھ کر 375000 روپے ہو ئی ہے، روڈ پرنس 150 سی سی روبنسن کی قیمت میں بھی 30000 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 360500 روپے سے بڑھ کر 395000 روپے ہو گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہویب سائٹ کے مطابق روڈ پرنس RX3 کی قیمت میں 10000 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 912000 روپے سے بڑھ کر 922900 روپے ہوئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارت کی پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد ایک اور بڑی بھارتی چال بے نقاب

پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں: پاکستانی مندوب

پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہوگیا

بھارت کی پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد ایک اور بڑی چال بے نقاب

پانی پاکستانی عوام کی ریڈلائن، انڈیا کی آبی جارحیت ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

کرپٹو کونسل: پاکستان میں ’عالمی سرمایہ کاری کا سنہری موقع لیکن عملی اقدامات کی ضرورت‘

’ڈاکو راج کے مترادف‘: ٹیکس افسران کو لامحدود اختیارات دینے سے فائدہ ہوگا یا نقصان؟

پاکستان کا انڈین بحریہ کے طیارے کی کڑی نگرانی کا دعویٰ: انڈیا پی 8 آئی طیارہ کن مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟

’معمول کا عمل‘ یا جاری کشیدگی میں ’نفسیاتی حربہ‘: انڈیا بگلیہار ڈیم کے مقام پر کیا کر رہا ہے اور اس سے پاکستان کس حد تک متاثر ہو سکتا ہے؟

فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 8 خارجی ہلاک، ایک جوان شہید

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پہلگام حملہ کی تحقیقات میں برطانیہ کو شمولیت کی دعوت

قومی خود مختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی، بلوچستان میں چار افراد اور سینکڑوں مویشی ہلاک

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی