وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے، جہاں انہوں نے افغان حکومت کےعہدیداروں سے خصوصی ملاقات کی ہے۔