دنیا کا سب سے بڑا لیپ ٹاپ


دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی لیپ ٹاپ یوٹیوبر جوڑنے خود تیار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نارتھ کیرولینا کے ایک یوٹیوب جوڑے کے تیار کردہ لیپ ٹاپ کو دنیا کا سب سے بڑا لیپ ٹاپ قرار دیا جا رہا ہے جس کے لیے گنیز بک آو ورلڈ ریکارڈ سے بھی رجوع کر لیا گیا ہے۔تیار کردہ اس لیپ ٹاپ کا وزن تقریباً 45 کلو گرام اور اسکرین 43 انچ کی ہے۔ جسے مضبوط بنانے کے لیے بھاری دھاتی پلیٹیں استعمال کی گئی ہیں۔مذکورہ لیپ ٹاپ کا زیریں حصے کو تختہ پلائی کی لکڑی سے بنایا گیا ہے اور اس میں دھاتی لیور لگا کر اسکرین کو گھمایا گیا ہے۔ اس لیپ ٹاک کے اطراف کی مضبوطی کے لیے فولادی پٹیاں لگائی گئی ہیں۔یہ بھی پڑھیں: اس لیپ ٹاک کا کی بورڈ بھی بڑے سائز کا ہے جسے ری ڈریگن کے 605 مشینی کی بورڈ کا نام دیا گیا ہے جبکہ ماؤس پیڈ کی جگہ ٹیبلٹ جتنا ٹچ پیڈ نصب کیا گیا ہے جو اس کی جدت میں اضافہ کرتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی