نادرا نے منفرد سروس “اجازت آپ کی”متعارف کرا دی


اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے منفرد سروس “اجازت آپ کی” متعارف کرا دی۔نادرا ترجمان کے مطابق نادرا کی شروع کردہ نئی سروس کے ذریعے آپ اپنی تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے با آسانی مکمل کر سکیں گے اور نئی سروس کے آغاز سے شہریوں کو با اختیار بنانے اور ذاتی معلومات محفوظ رکھنے میں مدد ملے گی۔نادرا سروس پر ذاتی معلومات دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار شہریوں کے ہاتھ میں ہو گا اور سروس سے شناختی کارڈ کی تصدیق متعلقہ شہری کی رضامندی سے کی جائے گی جبکہ سروس سے شہری کا حساس ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ رہے گا۔خدمات فراہم کرنے والے ادارے بشمول بینک کسی بھی شہری کی ذاتی معلومات استعمال کرنے سے پہلے شہری سے پاس کوڈ کے ذریعے اجازت لیں گے۔ کا شہریوں کی ذاتی معلومات کے یقینی تحفظ کی جانب انقلابی قدمہم نے ‘اجازت آپ کی’ سروس متعارف کرا دیشہریوں کی ذاتی معلومات دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار اب شہریوں کے اپنے ہاتھ میںشناختی کارڈ کی تصدیق اب متعلقہ شہری کی رضامندی کے بعد کی جائے گی۔ 1/ pic.twitter.com/pyBrduuPSM— Tariq Malik ™ (@ReplyTariq) March 2, 2023چیئرمین نادرا طارق ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہریوں سے کہا کہ وہ اپنا زیر استعمال موبائل نمبر نادرا کے ساتھ رجسٹر کرائیں اور پاس کوڈ حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ شناختی معلومات کی تصدیق کی کارروائیوں میں 6 ہندسوں کا پاس کوڈ متعلقہ شہری کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر بھجوایا جائے گا۔ رجسٹریشن کے لیے اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر 8009 پر بھیجیں۔خدمات فراہم کرنے والے ادارے بشمول بینک کسی بھی شہری کی ذاتی معلومات استعمال کرنے سے پہلے شہری سے پاس کوڈ کے ذریعے اجازت لیں گے۔اپنا زیر استعمال موبائل نمبر نادرا کے ساتھ رجسٹر کرائیں اور پاس کوڈ حاصل کریں۔رجسٹریشن کیلئے اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر 8009 پر بھیجیں۔2/2— Tariq Malik ™ (@ReplyTariq) March 2, 2023

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام حملہ، ٹکراؤ کی پالیسی اور جنرل عاصم منیر کا امتحان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی.. 1 لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

انڈیا کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرے: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی اور انڈین قیادت سے رابطہ: اسلام آباد پہلگام حملے کی مذمت اور تحقیقات میں تعاون کرے، مارکو روبیو

انڈیا نے فوجی آپشن چنا تو یہ اس کی چوائس ہو گی، معاملہ آگے کدھر جاتا ہے تو پھر یہ ہماری چوائس ہو گی: ترجمان پاکستانی فوج

نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی: جب ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ’نامعلوم‘ شخص جان پر کھیل کر ٹرک آبادی سے دور لے گیا

پاکستان اور انڈیا کی فوجی طاقت کا موازنہ: لاکھوں کی فوج سے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز تک

حج کے لیے ’کوٹہ سسٹم‘: پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک یہ کیسے طے کرتے ہیں کہ کون حج کرے گا اور کسے انتظار کرنا ہو گا؟

نوشکی میں تیل بردار ٹرک میں آگ: جب ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ’نامعلوم‘ شخص اپنی جان پر کھیل کر ٹرک کو آبادی سے دور لے گیا

آؤ تمھیں چائے پلاتا ہوں۔۔ شاہد آفریدی کا فوجی شرٹ میں شیکھر دھون کو کرارا جواب ! بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

پہلگام حملے کے بعد انڈیا سے پاکستانی مریضوں کی واپسی: ’بچوں کے دل کا کیا علاج ہوتا، ہمارا تو اپنا دل کرچی کرچی ہو گیا‘

سمارٹ فون، سیمی کنڈکٹر اور جوتے: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے فائدہ اٹھانے والے ممالک اب مشکل میں کیوں؟

پہلگام حملے کے بعد ’سکیورٹی ناکامی‘ پر انڈیا میں اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو بھی کھیل سمجھ لیا ہے‘

اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحت یابی‘ کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی