لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے روانہ ہو گئے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کیلئے عدالت عالیہ نے ساڑھے 5 بجے کا وقت مقرر کیا ہے۔