
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے،10 ماہ میں پہلی بار ذمہ دار اداروں کو کہتاہوں کہ مداخلت کریں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذمہ دار لوگ سب کو ساتھ بٹھائیں اور الیکشن کرائیں،اگر عمران خان کے حق میں فیصلہ آجاتاہے تو کوئی قیامت نہیں آئےگی۔