
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔تحر یک انصاف کے کارکن بھی ان کے ہمراہ ہیں، عمران خان 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔عمران خان نے اسلام آباد میں درج 2 مقدماٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دے رکھی ہے۔