
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں3100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ہم نیوز کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ17ہزار 700 روپے ہوگئی۔10گرام سونےکی قیمت میں 2656 روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ86 ہزار643 روپے ہوگئی۔