کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا،4افراد جاں بحق،8زخمی ہو گئے۔ہم نیوز کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع ہو گئی۔