
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہےوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کودیے گئے ظہرانے کے بعد قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہی لیں گے۔