
پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف سیاسی قیادت کو آج بریفنگ دے رہے ہیںنائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمّد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریںپاکستان تحریک انصاف نے پاکستان اور انڈیا کی موجودہ صورتحال پرحکومتی بریفنگ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔'حملے کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے': پاکستانی وزیراطلاعاتحوثی باغیوں کا اسرائیلی ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ، عارضی تعطل کے بعد پروازیں دوبارہ بحالقطر نے اسرائیل کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک اس کی ثالثی کی کوششوں کے نتیجے میں یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو پائی ہے۔انڈین میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس نے ایک پاکستانی رینجرز اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے پاکستان کا انڈیا کے ’جارحانہ اقدامات‘ پر اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ