خیبرپختونخوا کے نگران مشیرصحت ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی ہوگئے۔ہم نیوز کے مطابق مشیرصحت ڈاکٹرعابد جمیل نے استعفیٰ نگران وزیراعلی ٰکو ارسال کردیا، ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔