امتحان میں ناکامی پر 9 طلبہ کی خودکشی


نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں امتحانات میں ناکامی پر 9 طلبہ کی نے خودکشی کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج میں ناکام ہونے والے 9 طلبہ نے 2 روز کے دوران خودکشی کی۔امتحانات میں ناکامی پر خودکشی کرنے والوں میں لڑکیاں بھی شامل ہیں جبکہ ناکام ہونے والے طلبہ کا تعلق معروف تعلیمی اداروں سے بتایا جا رہا ہے۔یہ بھی پڑھیں: واضح رہے کہ آندھرا پردیش میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 10 لاکھ بچوں نے دیئے تھے۔ گیارہویں جماعت کے نتائج کا تناسب 61 فیصد رہا جبکہ بارہویں کے نتائج کا تناسب 72 فیصد رہا۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے طلبہ کی خودکشیوں کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی