اہم دہشتگرد مہتاب عرف لالا گرفتار


میرانشاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کامیاب آپریشن.آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران7 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،حافظ گل بہادر گروپ کا دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالا بھی پکڑا گیا۔گرفتار دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، اہل علاقہ نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا،اہل علاقہ کی دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان، درابن میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کے دوران  کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپورکااہم کمانڈربھی مارا گیا۔ہم نیوز کے مطابق آپریشن کےدوران کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپورکااہم کمانڈرجبارشاہ ہلاک، 2دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ہلاک دہشتگرددَرَابن میں قانون نافذکرنےوالوں اور پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں ملوث تھا۔ہلاک دہشتگرد ٹی ٹی پی کے لئے بھتہ وصولی میں بھی سرگرمِ عمل تھا۔دَرَابن کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والوں کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے،گزشتہ روز بھی ایک ایسے ہی آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایل او سی پر بھارتی پسپائی۔۔ چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کے ساتھ شکست تسلیم کرلی

رات کے اندھیرے میں بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔ پاکستان کا منہ توڑ جواب ! دشمن کو دھول چٹا دی

’چھ مقامات پر 24 حملے‘: انڈیا نے چھ مئی کی شب پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں کن مقامات کو نشانہ بنایا؟

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں آٹھ ہلاک، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر میزائل حملوں میں سات ہلاکتیں، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج

ٹرمپ کے ہالی وڈ پر ٹیرف پلان کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

آن لائن اکاؤنٹ جو 63 برس قبل لاپتا ہونے والی خاتون تک پہنچنے کا ذریعہ بنا

حکومتی رکاوٹیں، عسکریت پسندوں کی ناکہ بندیاں اور احتجاج: بلوچستان میں شاہراہوں کی بندش اور ’کروڑوں کا نقصان‘

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی کا ممکنہ ہدف پاکستان اور نائیجریا جیسے ممالک کیوں ہیں؟

صرف 10 لاکھ روپے میں کون سی گاڑی لے سکتے ہیں؟ کم پیسوں میں ملنے والی چند پائیدار گاڑیاں

وہ ’ڈبل ایجنٹ‘ جس نے سوویت یونین کو خفیہ معلومات بیچ کر امریکہ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا

پاکستان، انڈیا کشیدگی کم کروانے کے لیے ایران ثالث کا کردار کیوں ادا کرنا چاہتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی