ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 21 ہزار ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 89ہزار472 روپے ہوگئی ہے۔