وزیراعظم برطانیہ پہنچ گئے


وزیراعظم شہباز شریف دورہ برطانیہ کیلئےلندن پہنچ گئے۔ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے لندن پہنچنے پر برطانیہ کے وزیرِ خارجہ کے خصوصی نمائندے نےاستقبال کیا،وزیرِ اعظم دورے کے دوران بادشاہ برطانیہ چارلس سوئم کی رسم تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے،وزیراعظم مختلف ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔دوسری جانب وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کل گووا بھارت  جائیں گے،وزیرخارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ہم نیوز کے مطابق وزیرخارجہ نے ایس سی او اجلاس میں شرکت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی۔بلاول بھٹو کی روانگی سے قبل بھارت سے بڑی خبر آگئیبلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کو ایس سی او اجلاس سےمتعلق اعتماد میں لیا۔بلاول بھٹو نے اجلاس میں شرکت سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے مشاورت کی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پانی پاکستانی عوام کی ریڈلائن، انڈیا کی آبی جارحیت ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

کرپٹو کونسل: پاکستان میں ’عالمی سرمایہ کاری کا سنہری موقع لیکن عملی اقدامات کی ضرورت‘

’ڈاکو راج کے مترادف‘: ٹیکس افسران کو لامحدود اختیارات دینے سے فائدہ ہوگا یا نقصان؟

’معمول کا عمل‘ یا جاری کشیدگی میں ’نفسیاتی حربہ‘: انڈیا بگلیہار ڈیم کے مقام پر کیا کر رہا ہے اور اس سے پاکستان کس حد تک متاثر ہو سکتا ہے؟

فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 8 خارجی ہلاک، ایک جوان شہید

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پہلگام حملہ کی تحقیقات میں برطانیہ کو شمولیت کی دعوت

قومی خود مختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی، بلوچستان میں چار افراد اور سینکڑوں مویشی ہلاک

صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

’چور ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے گاڑی لے کر رفوچکر‘، نان کسٹم پیڈ گاڑی کیسے برآمد ہوئی؟

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بھارت نے بلاک کردیا

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی ہے، شاہ محمود قریشی

پی پی وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، بجٹ تجاویز پر گفتگو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی