عمان نے تاریخ رقم کر دی


اومان: عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کی رپورٹ کے مطابق سلطنت عمان عرب دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔مان نے 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مائع گیس کی کل برآمدات تقریباً 3.1 ملین ٹن کی تھیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں گیس کی برآمدات تقریباً 2.9 ملین ٹن تھیں۔یہ بھی پڑھیں: رپورٹ کے مطابق عمان کی قدرتی گیس کی برآمدات میں 6.9 فیصد اضافہ ہوا ہے جو عرب ممالک میں تیسری بلند ترین شرح نمو ہے۔ ریکارڈ برآمدات کے بعد عمان ریاست قطر کے بعد عرب ممالک کی سطح پر قدرتی گیس کا دوسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایل این جی کی برآمدات 104.5 ملین ٹن ہونے کے بعد ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ 2022 کی اسی مدت میں 98.5 ملین ٹن تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان کا انڈین بحریہ کے طیارے کی کڑی نگرانی کا دعویٰ: انڈیا پی 8 آئی طیارہ کن مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟

’معمول کا عمل‘ یا جاری کشیدگی میں ’نفسیاتی حربہ‘: انڈیا بگلیہار ڈیم کے مقام پر کیا کر رہا ہے اور اس سے پاکستان کس حد تک متاثر ہو سکتا ہے؟

انڈیا اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں کیا ان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا عندیہ ہیں؟

کھلونا رفال طیارے پر لیموں اور مرچیں انڈیا میں زیر بحث: ’حکومت ہمیں شرمندہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی‘

الکتراز جیل: ماضی میں بدنامِ زمانہ گینگسٹرز کی آماجگاہ جسے صدر ٹرمپ نے دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے

انڈین سوشل میڈیا پر کھلونا رفال طیارے پر لٹکے لیموں مرچیں زیر بحث: ’حکومت ہمیں شرمندہ کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی‘

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ پر ’قبضے‘ کے منصوبے کی منظوری دے دی

نپولین: افریقہ کے دور افتادہ جزیرے سینٹ ہیلینا پر فرانسیسی جرنیل کے آخری ایام کیسے گزرے

کراچی میں آج اور کل کس وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

’سادہ مگر طاقتور‘: صفائی کے لیے آزمودہ سرکہ کیا جراثیم اور بیکٹیریا کو بھی ختم کرتا ہے

بھارت کی 7 ریاستوں میں اُٹھتی بغاوت۔۔ اصل کہانی کیا ہے؟

’وزنجام‘: 180 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی گہرے پانی کی بندرگاہ انڈیا کے لیے اتنی خاص کیوں ہے؟

کبھی پوپ تو کبھی ’بدی کی علامت‘: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر پر تنقید، ’آپ کو پتا ہو گا کہ سرخ لائٹ بُرے لوگوں کی نشانی ہے‘

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔۔ جانیں فی تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

صرف 10 منٹ میں گنے کا رس گھر پر کیسے بنائیں؟ جانیں 7 زبردست فائدوں والا بازار جیسا لذیذ جوس بنانے کا آسان طریقہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی