
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف پر حملہ ہوا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر لندن میں 10 افراد نے حملہ کیا۔ حملہ ایک کیفے کے باہر کیا گیا تاہم نواز شریف اس حملے میں محفوظ رہے۔یہ بھی پڑھیں: پولیس نے نواز شریف پر حملہ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔