مری، گلیات اور گردونواح میں بارش،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات


محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بارش جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، مری، گلیات اور گردونواح میں بارش ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔بارش کی وجہ سے ملتان،ہری پور میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، بارش سے کوہاٹ کا موسم بھی خوشگوار ہو گیاہے،میرپور اور گردونواح میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارکھان، موسٰی خیل، لسبیلہ، خضدار اور گردونواح میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، بھکر،میانوالی، ڈی جی خان سرگودھا،جوہر آباد،خوشاب،بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، فیصل آباد، ساہیوال، لاہور میں بھی بارش کاامکان ہے۔قصور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، راولپنڈی، جہلم،اٹک، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، گجرات،سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، کراچی اور گر دو نواح میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء پر مقدمات درج

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور کیا شوق رکھتے ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے اور مشغلے کیا ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مزید مشغلے کیا ہیں؟

’ویڈیو کال پر روتے رہے‘، پشاور میں زیرِعلاج نومولود افغان بچے کی والدہ سات دن بعد پاکستان پہنچ گئی

پاسپورٹ رولزمیں ترمیم، بیرون ملک سیاسی پناہ کے حامل تمام پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے ساحلی شہرپسنی میں زلزلے نے خشکی اورسمندری علاقوں کو لرزا دیا

پی پی پی کا وفاق کو وفاقی بجٹ کی منظوری کیلئے دو ٹوک جواب، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار سے زائد ملازمین بحال نہ ہو سکے

ایف بی آر نے اسلام آباد میں بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں

پنجاب میں غیرمعیاری پٹرول اور ڈیزل کی چیکنگ کا سخت نظام لاگو

عالمی برادری ایران اسرائیل تصادم روکنے میں فعال کردارادا کرے ، بلاول بھٹو زرداری

سولر پینلز پراگر ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلز پارٹی بجٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی:وزیراعلیٰ سندھ

نوجوانوں کو بااختیاربنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی