دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ


کنبیرا: آسٹریلیا میں 18 فٹ لمبے دنیا کے سب سے بڑے مچھ کی 120ویں سالگرہ منائی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کو 1984 میں آسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات کے دریائے فینیس سے پکڑا گیا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے مگرمچھ  کا نام کیسیئس ہے۔سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کیسیئس کو مویشیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ مگرمچھ کو پکڑنے والے سائنسدانوں میں سے ایک گریم ویب نے آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ جب ہم نے اسے پکڑا تو اس وقت وہ 16 فٹ 10 انچ کا تھا۔ اُس کی کم از کم 6 انچ کی دم اور تھوڑی سی تھوتھنی غائب تھی۔یہ بھی پڑھیں: یہ مگرمچھ اب کوئنز لینڈ میں گریٹ بیریئر ریف کے گرین آئی لینڈ کے میرین لینڈ کروکوڈائل پارک میں رہتا ہے۔ ٹوڈی سکاٹ، جن کے دادا جارج کریگ نے کیسیئس کو خرید کر اسے 1987 میں گرین آئی لینڈ لے آئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ محققین کا اندازہ ہے کہ اس مگرمچھ کی عمر تقریباً 120 سال ہو چکی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔ اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ کا الزام

ایران اسرائیل کشیدگی تیسرے روز میں داخل، دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملے جاری

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

ایئر انڈیا کے طیارے میں ہلاک ہونے والا خاندان جو برسوں بعد ایک ساتھ رہنے کا خواب لیے لندن جا رہا تھا

پہلگام حملے کے بعد کشمیر سے روٹھے سیاح: ’نقصان کا حساب لگانے بیٹھیں تو ہارٹ اٹیک آ جائے گا‘

اہم شخصیات کی ہلاکتیں اور جوہری تنصیبات پر حملے: اسرائیل کا ایران میں ’ریجیم چینج‘ کا ممکنہ آخری داؤ جو ایک جُوا ہو سکتا ہے

ایران کے اسرائیل پر حملوں میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، اسرائیل کا ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔ پاکستان کی توانائی بحران کے دوران اہم کامیابی

ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

نقشے میں کشمیر کو ’پاکستان کا حصہ دکھانے‘ پر انڈین صارفین ناراض، اسرائیلی فوج کی معذرت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی