
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا۔