ڈیمنشیا کی علامات کا کس طرح پتا لگایا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا


اعصابی و ذہنی امراض کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آسان ڈرائنگ کا ایک ٹیسٹ ڈیمنشیا (ذہنی اور دماغی کمزوری اور بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی علامات ظاہر کرسکتی ہے۔ ان اعلیٰ ترین ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ صرف پانچ منٹ کا ٹاسک یہ جانچے گا کہ آپ کی یاداشت کی کیا صورتحال ہے اور یہ اس مرض کی ابتدا کے بارے میں بتاسکے گا۔وسطی امریکی ملک میکسیکو کے نیورولوجسٹ ڈاکٹر جیسس ریمریز برموڈز کے مطابق کلاک ڈرائنگ ٹیسٹ ایک موثر طریقہ کار ہے جس سے ڈیمنشیا کا پتہ چلایا جاتا ہے اور اس سے آپکی ذہنی صحت کی صورتحال واضح ہوتی ہے۔اس حوالے سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر ایک تصویر دکھائی اور کہا کہ یہ آسان اور سستا ترین طریقہ ہے جس سے مریض کی نیورولوجیکل کیفیت کا پتہ چلایا جاتا ہے۔انکے مطابق اس میں ڈیمنشیا شامل ہے، انھوں نے کہا برطانیہ میں نو لاکھ 44 ہزار افراد اس بیماری سے متاثر ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی بار اے آئی ٹیچرنے کام شروع کردیا

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

جدید ٹینک، ڈرون اور ’بم پروف‘ ایس یو وی: آئیڈیاز 2024 میں توجہ کا مرکز بننے والے پاکستانی ہتھیار

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا شوہر: ’تم کتے کی طرح اکیلے مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا شوہر: ’تم کتے کی طرح اکیلے مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم سے تلخ مکالمہ

اے آئی روبوٹ کی پیچیدہ سرجری، ڈاکٹرز حیران

حکومت کا 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر آئی ٹی

بات بات پر شکایت کریں گے تو بیمار پڑ جائیں گے

قصہ ایک پیسہ انعام اور نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کی جھنگ سے محبت کا

ڈیمنشیا کی علامات کا کس طرح پتا لگایا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

90 سال قبل قتل ہونے والی خواتین کے لواحقین کی تلاش: سائنسی بنیادوں پر ہونے والی وہ تفتیش جس کی مدد سے قاتل شوہر پکڑا گیا

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

جب مہاراجہ ہری سنگھ نے ’نیند میں خودکشی کی خواہش‘ کا اظہار کیا اور محمد علی جناح کو سرینگر میں چھٹیاں گزارنے کی اجازت نہ دی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی