شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ۔۔ اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسہ خان کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل


اقرار الحسن ایک شاندار پاکستانی اینکر پرسن اور کرائم رپورٹر ہیں جو اپنے مقبول شو سرعام کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے جہاں وہ اکثر اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ اینکر کی شادی قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان سے ہوئی ہے۔ اور وہ ایک انتہائی باصلاحیت اور پراعتماد بچے، پہلاج الحسن کے والد ہیں۔ گزشتہ سال اقرار الحسن اور عروسہ اقرار نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر سرخیوں میں جگہ بنائی تھی۔ عروسہ کے ساتھ اقرار کی گھومنے پھرنے کی تصویریں بھی شہر کا چرچا بنیں تھیں۔ حال ہی میں، جوڑے نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ ایک چھوٹی سی محفل میں قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔ View this post on Instagram A post shared by Mrs.Iqrar 🦋 (@aroosa_iqrar) اس تقریب کی ویڈیو ان کی دوست مہوش رضوی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی، جسے بعد میں عروسہ نے بھی ری شیئر کرتے ہوئے اپنی اسٹوری پر لگائی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

پاسپورٹ کی میعاد ختم ہو رہی ہے؟ دبئی میں پاسپورٹ ری نیو کرانے کی فیس اور طریقہ کار

سیالکوٹ، داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف انتخابات میں مداخلت کا کیس ختم

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈالر معمولی سستا

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خونریزی چاہتا ہے، وزیر اعظم

مرغی کا گوشت 482 روپے کلو ہو گیا

آج بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی روپوں میں کہاں پہنچی؟

سندھ حکومت نے نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

پی ٹی آئی کا قافلہ جی الیون سے ریڈ زون کی جانب روانہ

تحریک انصاف احتجاج ، راولپنڈی اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی